: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 6 مئی(ایجنسی) آندھرا پردیش کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) کے امتحانات کے نتائج 10 مئی کو اعلان کیا جائے گا. جمعہ کو اے پی کے
وزیر تعلیم جی سرینواس راؤ نے جمعہ کے روز بتایا کہ میٹرک امتحان کے نتائج کے اعلان کے لئے تمام انتظامات کئے گئے ہیں اور یہ نتائج 10 مئی کو جاری کردیا جائے گا اور ایمسٹ کے نتائج 9 مئی کو اعلان کیا جائے گا